مشکل حالات میں گھرے مسلمانوں کی زخمی نفسیات کے لیے دیریلش مرہم کی طرح ایک نیا جذبہ پیدا کرتی دکھائی دیتی ہے۔
اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2019 10:02am
ویسے تو پاکستان کے بیشتر ڈرامے ایسے ہیں،جنہیں ہر دور کے بہترین ڈراموں کا اعزاز حاصل ہے۔
اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2017 02:03pm
سستی سنسنی میں جو چیز کہیں گم ہو جاتی ہے، وہ اس مہینے کی روح ہے، یعنی ذاتی نظم و ضبط اور اپنی ذات کو مٹا دینا۔
اپ ڈیٹ 10 جون 2017 10:11am
ہر ڈرامے میں اعلیٰ معیار پیش نہیں کیا جاتا، کئی ڈراموں کو گمراہ کن تصویر کَشی پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
اپ ڈیٹ 02 جنوری 2017 01:48pm
ڈرامے کا متاثر کن سیکونس حقیقی متاثرین کے اندر اپنے مجرموں کا سامنا کرنے کی ہمت پیدا کرتا ہے۔
شائع 01 ستمبر 2016 06:21pm
پیمرا نے ایک ایسے ڈرامے پر کیوں کریک ڈاﺅن کیا جو بچوں کے جنسی استحصال جیسی سماجی برائی کو سامنے لانا چاہتا ہے؟
اپ ڈیٹ 13 مئ 2016 11:29pm
شاہ رخ اپنی ہی صلاحیت کو گھٹا رہے ہیں لوگ بولی وڈ کے باصلاحیت ترین اداکاروں میں شامل اس اسٹار سے زیادہ کی توقع کرتے ہیں۔
شائع 22 دسمبر 2015 07:21pm
ڈرامے کے پروموز سے ہی اس کے بڑے بجٹ، اسٹار کاسٹ اور دیگر شعبوں کی مہارت واضح طور پر نمایاں ہے ۔
اپ ڈیٹ 21 مارچ 2015 03:20pm
لاہور اور دیہی پنجاب میں سیٹ کیے گئے اس ڈرامے میں سب سے مضبوط عنصر روایتی خاندانی زندگی کی منظرکشی ہے۔
اپ ڈیٹ 26 نومبر 2014 12:21pm